بزدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بوزدار یا بزدار بلوچ قوم کا سب سے بڑا قبیلہ ہے یہ قبیلہ دو تلوار ایک ساتھ چلانے میں اتنے ماہر ہے کہ ان کے آگے دشمن خوف کی موت مرجاتا تھا بزدار قبیلہ آج بھی ڈیرہ غازی خان شہر سے لے کر کوہ سلیمان کے پہاڑوں تک رقص شمشیر کرتا آرہا ہے جو بزدار بلوچ کی ثقافت کا اہم حصہ ہے شہسوار، بزدار ایک شاہی گھوڑا سواری کرنے والی بلوچ قوم کہلاتی ہے جو ایک چرواہے سے نسبی تعلق رکھتے ہیں جسے رِند نامی شخص کے پوتے شو علی کی بیوہ سے شادی کی تھی۔ یہ دُولانی میں منقسم ہیں۔ ان کے ذیلی قبائل میں موسیانی دُزکانی،دُولانی ، شھوانی 'نمڑدی ،' 'منجھیانی غُلامانی ، جانگلہ ، جنگوانی ، سیہانی ،، کشانی جلالانی ، جورانی اور روستمانى قبائل ہیں۔ یہ لوگ دیگر کئی قبائل کے مقابلے مہذب ہیں اور عمل پیرا مسلمان ہیں۔ نمڑدی و مانجھیانی کوہ سلیمان کے پہاڑوں میں سلیمانی بلوچی بولتے اور لکھتے ہیں اس لیے دیگر بلوچ قبائل کے برعکس انھیں جزباتی سمجھا جاتا ہے بزدار نام فارسی لفظ بُز سے ماخوذ ہے۔ جس کے معنی ہیں بکری اور دار کا مطلب چارنے یعنی کہ بزدار بکریاں چرانے والا ان کی سندھی میں بھی بڑی آبادیاں ہیں اور بلوچستان میں بھی یہ بلوچ قبیلہ کثیر تعداد میں آباد ہے یہ بلوچی ،سندھی اور سرائیکی زبان بولتے ہیں سردارعثمان بزدار تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ اسی قبیلے کے سردار فتح محمد بزدار کے بیٹے ہیں عثمان بزدار کو 17 اگست کو عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کیا ان کا تعلق اسی قبیلے سے ہیں وہ 19 اگست پنجاب کے نئے وزیراعلٰی منتخب ہوئے [1] اور یکم اپریل 2022ء کو سردار عثمان بزدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔

بزدار مشاہیر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]