منگول (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منگول (فلم)
تھیٹر کی نمائش پوسٹر
ہدایت کارسرگئی بودروف
پروڈیوسر
  • سرگئی بودروف
  • Anton Melnik
  • Sergei Selyanov
تحریر
  • Arif Aliyev
  • سرگئی بودروف
ستارے
موسیقی
سنیماگرافی
  • Sergey Trofimov
  • Rogier Stoffers
ایڈیٹر
پروڈکشن
کمپنی
  • Andreevski Flag
  • Kinokompaniya CTB
  • X-Filme Creative Pool
تقسیم کار
تاریخ نمائش
  • 20 ستمبر 2007ء (2007ء-09-20) (روس)
  • 6 جون 2008ء (2008ء-06-06) (مملکت متحدہ اور
    ریاستہائے متحدہ)
  • 19 جون 2008ء (2008ء-06-19) (آسٹریلیا)
دورانیہ
125 منٹ[1]
ملک
زبان
بجٹ$18 ملین[2]
باکس آفس$26.5 ملین[2]

منگول (Mongol) دیگر نام منگول: چنگیز خان کا عروج (Mongol: The Rise of Genghis Khan) تموجن جو بعد میں چنگیز خان کے نام سے مشہور ہوا، کی ابتدائی زندگی کے بارے میں 2007ء میں بننے والی ایک نیم تاریخی روسی فلم ہے۔

کہانی[ترمیم]

کہانی 1192ء میں شروع ہوتی ہے ( "سیاہ چوہے کا سال") جب تموجن تانگوت سلطنت کا قیدی ہے۔ اور وہ ماضی نمائی میں اپنی گذشتہ زندگی کو یاد کرتا ہے۔ پہلی ماضی نمائی میں بیس سال قبل 1172ء میں تموجن کو ایک نوجوان لڑکے (عمر 9 سال) کے طور دکھایا گیا ہے۔ تموجن اپنے والد یسوخئی بہادر کے ساتھ مستقبل کی بیوی کے طور پر ایک لڑکی کو منتخب کرنے کے لیے سفر پر جا رہا ہے۔ تموجن بورتے کو منتخب کرتا ہے جو مرکیت قبیلہ سے تعلق رکھتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "MONGOL (15)"۔ British Board of Film Classification۔ 31 March 2009۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2015 
  2. ^ ا ب "Mongol"۔ باکس آفس موجو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2011 

بیرونی روابط[ترمیم]