منگولی سطح مرتفع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منگولی سطح مرتفع (Mongolian Plateau) وسط ایشیا سطح مرتفع کا حصہ ہے جو جغرافیائی متناسق نظام کے مطابق 37°46′-53°08′N اور 87°40′-122°15′E پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 3،200،000 مربع کلومیٹر (1،200،000 مربع میل) ہے۔[1]

سیاسی لحاظ سے سطح مرتفع منگولیا، چین اور روس کے درمیان تقسیم ہے۔ چین کے خود مختار علاقہ جات اندرونی منگولیا اور شنجیانگ کے کچھ حصے سطح مرتفع میں شامل ہیں۔ جبکہ روس کی جمہوریہ بوریاتیا اور ارکتسک اوبلاست کا جنوبی حصہ بھی سطح مرتفع میں شامل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Xueyan Zhang، Yunfeng Hu، Dafang Zhuang، Yongqing Qi، Xin Ma (2009)۔ "NDVI spatial pattern and its differentiation on the Mongolian Plateau"۔ Journal of Geographical Sciences۔ Springer-Verlag۔ 19: 405۔ doi:10.1007/s11442-009-0403-7