بھٹ شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بھٹ شاہ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے۔ یہاں پر جامعہ سندھ کے یونیورسٹی آف صوفی ازم اینڈ ماڈرن سائنسزبھٹ شاہ کیمپس واقع ہے۔[1]

مزار صوفی بزرگ[ترمیم]

بھٹ شاہ میں سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار بھی شامل ہے۔ان کا کلام صرف تنبورے پر گایا جاتا ہے۔ طبلے، ہارمونیم، گٹار یا کوئی اور جدید آلۂ موسیقی کا استعمال نہیں کیا جاتا ہے۔ اس صوفی بزرگ کی یہ خصوصیت تھی کہ انھوں نے پانچ تاروں پر مشتمل ایک مخصوص ساز تنبورہ ایجاد کیا تھا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "صوفی یونیورسٹی بھٹ شاہ کیمپس میں کریئر کاﺅنسلنگ کے موضوع پر سیمینار"۔ 26 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2016 
  2. بھٹ شاہ: ’300 برس سے کلام کا وہی ساز و انداز‘