آکونیٹوم ناپيللوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

آکونیٹوم ناپيللوس

آکونیٹوم ناپيللوس

صورت حال   ویکی ڈیٹا پر (P141) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
کم تشویشناک انواع[1]
اسمیاتی درجہ نوع [2]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Ranunculales
خاندان: Ranunculaceae
سائنسی نام
Aconitum napellus[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آکونیٹوم ناپيللوس (Aconitum napellus) ایک زہریلا اور طبی پودا ہے جس کی کاشت ایشیا اور يورپ میں کوہستان ميں ہوتی ہے۔

صفات[ترمیم]

آکونیٹوم ناپيللوس خاندان Ranunculaceae اور جنس تاج الملوک (Aconitum) سے تعلق رکھنے والا ایک پودا ہے۔ اس کی لمبایی 150 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ یہ پودا جون سے اگست تک کھلتا ہے۔ آکونیٹوم ناپيللوس بہت سے طبیعی مواد akonitin، napellin, lykoktonin, mesakonitin، hypoakonitin پر مشتمل ہے۔ اس طبیعی مواد سے آکونيټين سب سے زہردار اور خطرناک مادہ ہے جس کی جان لیوا خوراک بالغ کے لیے 3 میلیگرام سے 5 میلیگرام تک ہوتی ہے۔

  1. بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/165155 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
  2. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358551 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 532
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Aconitum napellus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2024ء