ریوگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ریوگر بخارا کے نواح میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو بخارا سے 18 میل کے فاصلہ پر ہے۔غجدوان کے راستے میں پڑتا ہے جہاں سے غجدوان 3 میل دور ہےخواجہ عارف ریوگری کی نسبت سے شہرت دوام رکھتا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1109،مشتاق بک کارنرلاہور