اخلاص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خلاص کا معنی یہ ہے کہ اللہ کی عبادت صرف اس کی رضا حاصل کرنے یا اس کے حکم کی بجا آوری کی نیت سے کی جائے۔ اس میں کسی کو دکھانے یا سنانے کی نیت ہو، نہ اس میں کسی اور کو شریک کیا جائے۔

خلاص کی حقیقت[ترمیم]

راغب اصفہانی فرماتے ہیں ’’ اخلاص کی حقیقت یہ ہے کہ بندہ اللہ تعالیٰ کی عبادت (اور اس کی رضا جوئی) کے علاوہ ہر ایک کی عبادت ( اور اس کی رضا جوئی) سے بری ہو جائے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]