شارلوت رمپلینگ
شا رلوت رمپلینگ (پیدائش 5 فروری 1946ء) ایک انگریزی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور فیشن کی دنیا کی شخصیت ہے۔ وہ یورپی آرٹ ہاؤز فلموں میں اپنے کام کے لیے شہرت رکھتی ہے۔ اس نے انگریزی، فرانسیسی اور اطالوی زبانوں کی فلموں میں کام کیا۔[1][2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Charlotte Rampling, fashion icon accessed 1-18-2016
- ↑ Charlotte Rampling interview, Out Magazine accessed 1-18-2016
زمرہ جات:
- 1946ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی انگریز اداکارئیں
- انگریز خواتین ماڈل
- انگریز فلمی اداکارائیں
- انگریز نژاد برطانوی شخصیات
- انگریز ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی انگریز اداکارائیں
- پیرس کی شخصیات
- فرانسیسی زبان کے گلوکار
- بیسویں صدی کی فرانسیسی خواتین
- انگریز پاپ گلوکار
- ڈبلیو ایف ٹی وی اعزاز یافتگان
- پیرس کی اداکارائیں