پاکستان سپر لیگ، کارکردگی اور شماریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ شماریات 2016 میں پہلے سیزن کے بعد سے پاکستان سپر لیگ ریکارڈز اور اعدادوشمار کی 'فہرست ہے۔[1] یہ لیگ، جو پی سی بی کے زیر اہتمام ہے، ایک فرنچائز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ مقابلہ ہے جو پہلے یو اے ای میں منعقد ہوا اور اب پاکستان میں منعقد ہوتا ہے۔

ٹیم ریکارڈز[ترمیم]

نتائج کا خلاصہ[ترمیم]

ٹیمیں دورانیہ میچ کھیلے جیتے ہارے برابر اور جیتے برابر اور ہارے بے نتیجہ جیت فیصد %
ملتان سلطانز 2018–تاحال 77 44 30 0 1 2 57.14
اسلام آباد یونائیٹڈ 2016–تاحال 97 52 44 1 0 0 53.6
پشاور زلمی 2016–تاحال 103 55 46 1 0 1 53.39
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2016–تاحال 91 44 46 0 0 1 48.35
لاہور قلندرز 2016–تاحال 94 40 51 1 2 0 42.55
کراچی کنگز 2016–تاحال 95 36 55 1 1 2 37.89

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 19 مارچ 2024

نوٹ:

  • برابر اور جیتے اور برابر اور ہارے کا مطلب ہے کہ میچ برابر ہو گیا تھا اور سوپر اوور کے ذریعے فیصلہ کیا گیا۔
  • نتائج کا فیصد میں بے نتیجہ میچ شامل نہیں ہیں لیکن برابر میچ شامل ہیں۔ چاہے وہ جیتے ہوں یا ہارے ہوں، آدھے میچ کا فیصد شامل کیا گیا ہے۔

زیادہ سے زیادہ مجموعہ[ترمیم]

اس جدول میں ٹیموں کے پاکستان سوپر لیگ میں سب سے زیادہ اسکور کی شماریات ہیں۔

ٹیم اننگز مجموعہ بمقابلہ سیزن
ملتان سلطانز 1 262/3 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2023
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2 253/8 ملتان سلطانز
اسلام آباد یونائیٹڈ 1 247/2 پشاور زلمی 2021
ملتان سلطانز 245/3 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2022
2 244/6 پشاور زلمی 2023

مآخذ: کرک انفو آخری تجدید: 12 مارچ 2024


کم ترین مجموعہ[ترمیم]

ٹیم اننگز مجموعہ بمقابلہ سیزن
لاہور قلندرز 1 59 پشاور زلمی 2017
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2 73 ملتان سلطانز 2021
لاہور قلندرز 76 2023
1 78 پشاور زلمی 2019
اسلام آباد یونائیٹڈ 2 82 کراچی کنگز 2017
لاہور قلندرز 89 ملتان سلطانز 2021

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 12 مارچ 2024

بلے بازی ریکارڈز[ترمیم]

زیادہ رنز[ترمیم]

درجہ رنز بلے باز ٹیمیں میچ اننگز زیادہ اسکور مدت
1 3,479 بابر اعظم یونائیٹڈ، کنگز، زلمی 89 87 115 2016–2024
2 2,525 فخر زمان قلندرز 84 84 115 2017–2024
3 2,377 محمد رضوان کنگز، قلندرز، سلطانز 82 71 110* 2016–2024
4 2,336 شعیب ملک کنگز، سلطانز، زلمی 91 87 73 2016–2024
5 2,010 ریلی روسو سلطانز، گلیڈی ایٹرز 83 79 121 2017–2024
6 1,972 کامران اکمل زلمی 75 74 107* 2016–2022

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 14 مارچ 2024

زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور[ترمیم]

درجہ رنز بلے باز ٹیم مد مقابل گراؤنڈ سال
1 145* جیسن رائے گلیڈی ایٹرز زلمی راولپنڈی 2023
2 127* کولن انگرام کنگز گلیڈی ایٹرز شارجہ 2019
3 121 ریلی روسو سلطانز زلمی راولپنڈی 2023
4 120 عثمان خان گلیڈی ایٹرز
5 117* کیمرون ڈیلپورٹ یونائیٹڈ قلندرز کراچی 2019
117 شرجیل خان زلمی دبئی 2016
مارٹن گپٹل گلیڈی ایٹرز گنگز کراچی 2023

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 10 مارچ 2024

سیزن میں سب سے زیادہ رنز[ترمیم]

درجہ رنز بلے باز ٹیم میچ اننگز ہائی سکور اوسط 100 50 سیزن
1 588 فخر زمان لاہور قلندرز 13 13 106 45.23 1 7 2022
2 554 بابر اعظم کراچی کنگز 11 11 90* 69.25 0 2021
3 550 محمد رضوان ملتان سلطانز 12 12 110* 55.00 1 4 2023
4 546 محمد رضوان 83* 68.25 7 2022
5 522 بابر اعظم پشاور زلمی 11 11 115 52.20 5 2023

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 18 مارچ 2023


زیادہ +50 اسکور[ترمیم]

درجہ 50+ اسکور کھلاڑی ٹیمیں اننگز 100 50 رنز مدت
1 35 بابر اعظم یونائیٹڈ، کنگز، زلمی 86 2 33 3,433 2016-2024
2 21 محمد رضوان کنگز، قلندرز، سلطانز 70 1 20 2,362 2016-2024
3 21 فخر زمان قلندرز 84 2 19 2,525 2017-2024
4 15 کامران اکمل زلمی 74 3 12 1,972 2016-2022
5 15 شعیب ملک کنگز، سلطانز، زلمی 87 0 15 2,336 2016-2024

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 13 مارچ 2024

زیادہ چھکے[ترمیم]

درجہ چھکے بلے باز ٹیمیں میچ اننگز مدت
1 104 فخر زمان قلندرز 84 84 2017–2024
2 90 آصف علی یونائیٹڈ 82 72 2016–2024
3 89 کامران اکمل زلمی 75 74 2016–2022
4 82 شعیب ملک کنگز، سلطانز، زلمی 91 87 2016–2024
5 81 شین واٹسن یونائیٹڈ، گلیڈی ایٹرز 46 46 2016–2020

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 12 مارچ 2024

ایک اننگز میں زیادہ چھکے[ترمیم]

درجہ چھکے بلے باز ٹیم مد مقابل سال
1 12 بین ڈنک لاہور قلندرز کراچی کنگز 2020
2 10 فخر زمان پشاور زلمی 2023
بین ڈنک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2020
3 9 شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز 2022
عثمان خان ملتان سلطانز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2023
4 8 عمر اکمل لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2016
شرجیل خان اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی 2016
کیون پیٹرسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور قلندرز 2017
جیسن رائے 2022

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 18 مارچ 2023

زیادہ سٹرائیک ریٹ[ترمیم]

درجہ سٹرائیک ریٹ بلے باز ٹیمیں میچ گیندیں کھیلی مدت
1 166.12 لیوک رونچی یونائیٹڈ 31 614 2018-2020
2 162.28 کیرون پولارڈ کنگز، سلطانز، زلمی 53 708 2017–2024
3 156.51 آصف علی یونائیٹڈ، زلمی 82 768 2016–2024
4 150.86 کولن منرو یونائیٹڈ، کنگز 46 928 2019-2024
5 146.90 جیسن رائے قلندرز، گلیڈی ایٹرز 37 857 2017-2024

کم از کم 500 گیندوں کا سامنا کرنا پڑا

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 13 مارچ 2024

تیز ترین سنچری[ترمیم]

درجہ گیندیں بلے باز ٹیم مخالف گراؤنڈ سیزن
1 36 عثمان خان ملتان سلطانز گلیڈی ایٹرز راولپنڈی 2023
2 41 ریلی روسو زلمی
3 43 گلیڈی ایٹرز ملتان 2020
4 44 جیسن رائے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز زلمی راولپنڈی 2023
5 48 ہیری بروک لاہور قلندرز یونائیٹڈ لاہور 2022

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 8 مارچ 2024

گیند بازی[ترمیم]

سب سے زیادہ وکٹیں[ترمیم]

درجہ وکٹیں گیند باز ٹیمیں میچ اننگز بہتر مدت
1 113 وہاب ریاض پشاور زلمی 88 87 4/17 2016–2023
2 108 حسن علی یونائیٹڈ، کنگز، زلمی 82 81 4/15 2016-2024
3 103 شاہین آفریدی لاہور قلندرز 71 71 5/4 2018–2024
4 87 شاداب خان اسلام آباد یونائیٹڈ 81 80 5/28 2017–2024
5 77 فہیم اشرف 69 67 6/19 2018–2024

ماخذ: کرک انفو آخری اپڈیٹ: 12 مارچ 2024

وکٹ کیپنگ اور فیلڈنگ کارکردگیاں[ترمیم]

سب سے بہتر کیپنگ[ترمیم]

وکٹ کیپر میچ کھیلے اننگز کل آؤٹ کیچ سٹمپ دورانیہ
پاکستان کا پرچم کامران اکمل (پشاور زلمی) 60 58 46 38 8 2016–2021
پاکستان کا پرچم سرفراز احمد (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) 55 55 36 26 10 2016–2021
پاکستان کا پرچم محمد رضوان (لاہور قلندرز، کراچی کنگز، ملتان سلطانز) 39 38 34 24 10 2016–2021
نیوزی لینڈ کا پرچم لیوک رونچی (اسلام آباد یونائیٹڈ) 31 31 22 19 3 2018–2020
سری لنکا کا پرچم کمار سنگاکارا (کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ملتان سلطانز) 24 19 20 19 1 2016–2018

مآخذ: کرک انفو آخری تجدیدd: 28 February 2021

سب سے زیادہ کیچ (فیلڈر)[ترمیم]

فیلڈر میچ کھیلے کیچ دورانیہ
پاکستان کا پرچم محمد نواز (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) 55 30 2016–2021
پاکستان کا پرچم بابر اعظم (اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز) 51 28 2016–2021
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچم کیرون پولارڈ (کراچی کنگز، ملتان سلطانز، پشاور زلمی) 33 24 2017–2019
پاکستان کا پرچم محمد حفیظ (لاہور قلندرز، پشاور زلمی) 52 21 2016–2021
پاکستان کا پرچم آصف علی (اسلام آباد یونائیٹڈ) 46 20 2016–2021

مآخذ: کرک انفو آخری تجدید: 28 فروری 2021

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پاکستان سپر لیگ کے ریکارڈ اور اعدادوشمار"۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 فروری 2020 – کرک انفو سے