بنیادی رنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
روشنی کے بنیادی رنگ

(انگریزی: Primary Colours) سرخ، ہرا اور نیلا بنیادی رنگ سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے ملانے سے باقی دوسرے رنگ وجود میں آتے ہیں۔
بنیادی رنگ تین کیوں ہوتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسانی آنکھ کے پردے retina میں رنگ دیکھنے کے لیے تین طرح کے خلیئے موجود ہوتے ہیں جنہیں cone cells کہا جاتا ہے۔ کچھ پرندوں اور marsupials کی آنکھوں میں تین کی بجائے چار طرح کی cones ہوتی ہیں اس وجہ سے ان کے لیے بنیادی رنگ چار ہوتے ہیں۔ اسی طرح primates کے علاوہ زیادہ تر ممالیہ جانوروں کی آنکھوں میں صرف دو طرح کی cones ہوتی ہیں اور ان جانوروں کے لیے بنیادی رنگ دو ہوتے ہیں۔ کچھ انسان بھی پیدائشی رنگ اندھا پن ہوتے ہیں اور ایسے لوگوں کے لیے بھی بنیادی رنگ صرف دو ہوتے ہیں۔
خیال رہے کہ روشنی کے بنیادی رنگ اور روشنائ (سیاہی) کے بنیادی رنگ میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ روشنی کے بنیادی رنگ additive ہوتے ہیں جبکہ روشنائ (سیاہی) کے بنیادی رنگ subtractive ہوتے ہیں۔

سیاہی کے بنیادی رنگ – the magenta and cyan primaries are sometimes called purple and blue-green, or red and blue

مزید دیکھیے[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔