ارکان (درخت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ارکان


اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Ericales
خاندان: Sapotaceae
جنس: Argania
نوع: A. spinosa
سائنسی نام
Argania spinosa[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہومر کولر سکلس  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Sideroxylon spinosum  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارکان یا ارگان یا ارقان(علمی نام: Argania spinosa) ایک درخت ہے جس کی کاشت شمالی افریقا میں نیم صحرائی علاقوں میں ہوتی ہے یہ درخت موجودہ زمانے میں چارکول نکالنے کی وجہ سے خطرہ زدہ درخت بھی ہے اور اس وجہ سے ارکان سے مالامال علاقہ مراکش ميں یونیسکو کی جانب سے 1998 ميں بیوسفیایی ریزرویشن کا اعلان کیا گیا

توصيف[ترمیم]

ارکان خاندان Sapotaceae اور جنس Argania سے تعلق رکھنے والا ایک درخت ہے۔ اس کی لمبایی 20 میٹر ہوتی ہے۔ اس درخت سے طبیعي تيل نکلتا ہے جو بہت سے طبیعی مواد Sottenol, Spinasterol, β-Amirin, کوارسیٹین، ساپونين پر مشتمل ہے۔

ارکان طب ميں[ترمیم]

ارکان کا تیل خاص طور پر مراکش ميں کھانے کی تیار کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مگر یہ تیل ڈاکٹروں کی نظر کے مطابق جگر، ایكزيما (ایک مرض ہے جس میں جلد پر آبلوں ميں سوزش اور کھجلی ہوتی ہے اور طوبت رستی ہے) اور بھت سے جلد کی مرضوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔ پیش قیاس ہوتا ہے کہ یہ تیل سرطان اور ذیابیطس کی پروفلیکسس کے لیے استعمال میں آ سکتا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ ارکان کا ساپونین سی (Saponin C)سیل میں داخلے HIV کی جانب سے روکتا ہے۔ یہ ساپونین سماروغ Cladosporium cucumerinum کا اگانے بھی روکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Argania spinosa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2024ء 

Argania spinosa - Časopis českých lékárníků 2/2016 - autor PharmDr. Miloš Potužák