تبادلۂ خیال:میاں محمد بخش

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میں نےمیاں محمد بخش میں کچھ اضافہ کیا اور سیف الملوک جو ان کی تصنیف ہے میں بھی اضافہ کیلئے کھولا تو اس کا ربط جھیل سیف الملوک سے ہو چکاہے اب سوال یہ ہے کہ تصنیف سیف الملوک میں اضافہ یا تخلیق کیلئے کیا کرنا ہوگا--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:01, 8 مارچ 2016 (م ع و)

ابو السرمد صاحب ،اگر آپ کسی کتاب پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں جس کا نام سیف الملوک ہے تو اس کے لیے آپ سیف الملوک (کتاب)کے عنوان سے مضمون تخلیق کریں تو زیادہ بہتر ہے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 11:35, 12 مارچ 2016 (م ع و)