کیول دھیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیول دھیر
Kewal Dheer
پیدائش (1938-10-05) 5 اکتوبر 1938 (عمر 85 برس)
گگو، وہاڑی، پنجاب
پیشہادیب، وظیفہ یاب سرکاری عہدے دار
قومیتبھارتی
اصناففکشن، نفسیات
نمایاں کامبدچلن، یادوں کے کھنڈر، اپنا دامن اپنی آگ، بکھری ہوئی زندگی، دھرتی-رو پڑی, سانجھ کی پرچھائیاں، منٹو میرا دوست، یادوں کی دستک

کیول دھیر اردو کے مشہور افسانہ نگار ہیں۔ 5 اکتوبر 1938ء کو بمقام گومیری پیدا ہوئے۔ بہار یونیورسٹی سے طب کی ڈگری حاصل کی۔ انھوں نے بحیثیت طبیب خدمات انجام دیتے ہوئے ادبی دنیا میں بھی نمایاں خدمات انجام دیں۔ ان کی مادری زبان پنجابی ہے۔ انھوں نے 60 سے زیادہ ادبی تخلیقات منظر عام پر لائے ہیں۔[1]

تخلیقات[ترمیم]

  • افسانوی مجموعے
    • بکھری ہوئی زندگی (1961)
    • اپنا دامن، اپنی آگ (1985)
    • کہانیاں (1999)
  • ناول
    • شیشے کی دیوار (1985)
  • سفر نامہ
    • خوشبو کا سفر (1988)
  • تذکرہ
    • منٹو میرا دوست (سعادت حسن منٹو کے بارے میں)

اعزازات[ترمیم]

  • پنجاب گورنمنٹ لینگویج ایوارڈ
  • گورنمنٹ آف انڈیا ایوارڈ
  • اردو اکادمی ایوارڈ
  • بہار اردو اکادمی ایوارڈ
  • شرومنی اردو ساہتیہ کار ایوارڈ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کیول دھیر:ایک تعارف"۔ ڈاکٹر کیول دھیر۔ 21 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2013