حور لاروا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حیاتیات میں حور لاروا کچھ غیر ہڈی دار جانوروں جیسے کہ کیڑوں کی سن بلوغ پہنچنے سے پہلے کی ایک شکل ہے۔ عام لارواؤں کے بالمقابل یہ لاروا بالغ جسم کے مشابہ ہوتا ہے۔ یہ مختلف مدارج طے کرتا ہے۔

یہ کیڑے لاروائی مرحلوں سے گذر کر بلوغ کا درجہ پاتے ہیں۔ حور لاروے نامکمل تبدیلی کے مرحلوں سے گذر چکے ہیں۔ حور لاروے کسی نوع کے بالغین سے مشابہ ہوتے ہیں، مگر لاروے اس نوع کے بالغوں جیسے ہی لگتے ہیں۔عام کیڑوں جیسے دکھنے والے حور لاروے ہوتے ہیں جب کہ جو مخصوص کیڑوں جیسے کہ کیچووں اور کتاب کے کیڑوں جیسے ہیں، وہ لاروے جیسے ہوتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]