پاکستان میں دہشت گردی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان میں دہشت گردی سے مراد پورے ملک میں مجموعی دہشت گردانہ کارروائیاں ہیں۔2003ء تک پاکستان میں دہشت گردی نہ ہونے کے برابر تھی۔ مجموعی طور پر سال بھر میں اموات 164 تھی جو 2009ء میں 3318 تک جا پہنچی۔ پاکستان کے وہ علاقے جہاں دہشت گردی کے زیادہ واقعات ہوئے ہیں ان میں کراچی شہر،بلوچستان اور ملک کا شمال مغربی حصہ شامل ہے۔ ملک کا ہر صوبہ متاثر ہوا ہے۔2001ء سے 2011ء کے درمیان کل 35,000 ہزار شہری مارے گئے۔ حکومت پاکستان کے مطابق دہشت گردی کیخلاف ملکی اقتصاد کو لگ بگ 68 بلین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے اہم وجوہات میں مختلف حکومتی اقدامات اور پڑوسی ملک افغانستان پر چلنی والی جنگ شامل ہے۔

پاکستان میں ٢٠٠٠ء سے ٢٠١٧ء کے درمیان دہشت گردی کے واقعات میں ہونیں والی اموات

مزید دیکھیے[ترمیم]