تبادلۂ خیال:منہاج یونیورسٹی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

_______________________________________________________________ اس مضمون میں علمی مواد بہم پہنچانے کی آرزو سے زیادہ ذاتی اشتہار سازی کا عنصر نمایاں ہورہا ہے ، اس مضمون کو اردو ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق بنانے کے لیۓ ابھی اصلاح کی ضرورت ہے ----- انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا۔ _______________________________________________________________ وکی پیڈیا میں منہاج یونیورسٹی کے صفحہ پر مذکورہ بالا میسج دیکھنے کو ملا ہے ۔۔۔۔

وکی پیڈیا کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ ان سطروں کی نشاندہی کر دیں تاکہ ان کو درست کیا جا سکے ۔۔

شکریہ

  • لیجیۓ جناب وہ پیغام ہٹا دیا گیا۔ لگایا اس وجہ سے گیا تھا کہ انداز واقعی اس معیار سے کم ہے جو کہ ایک جامعہ کے بیان کے لیۓ اختیار کیا جانا چاہیۓ لیکن پھر اسی جامعہ کی کیا بات ہے یہاں تو اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہر جامعہ کے مضمون کا یہی حال ہے۔ ہو سکے تو جو الفاظ آپ نے انگریزی میں لکھے ہیں انکی اردو لکھ دیجیۓ۔ اور اپنے شیخ الجامعہ کو بھی اطلاع پہنچا دیجیۓ کہ اگر جامعہ کی دستاویزات اور تختیوں پر انگریزی میں ہی یہ نام درج ہیں تو شرمندگی کی بات ہے، اردو میں کرلیجیۓ ۔ سمرقندی

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے منہاج یونیورسٹی پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:25، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2023)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 22:00، 19 مارچ 2023ء (م ع و)