احمد رضا پوردستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امير

برگيڈيئر جنرل احمد رضا پوردستان
پیدائش (1956-05-11) مئی 11, 1956 (عمر 67 برس)
مسجد سليمان, ایران
وفاداریایران کا پرچم ایران
سروس/شاخ اسلامی جمہوريہ ایران کی بری فوج
سالہائے فعالیت1972–اب تک
درجہ جنرل

احمد رضا پوردستان (فارسی=احمد رضا پوردستان) ایران کی بری فوج کے حاضر سروس جرنيل اور اس کے موجودہ سربراہ ہيں۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Iranian army official: Our ground troops are prepared and cannot be surprised"۔ middleeastmonitor.com۔ Middle East Monitor۔ 30 September 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2014