لوکمانیہ تلک ٹرمینس
لوکمانیہ تلک ٹرمینس Lokmanya Tilak Terminus लोकमान्य टिळक टर्मिनस | |
---|---|
بھارتی ریلوے اسٹیشن | |
لوکمانیہ تلک ٹرمینس | |
محل وقوع | پائپ لائن روڈ، کرلا، ممبئی، مہاراشٹر بھارت |
متناسقات | 19°04′N 72°53′E / 19.07°N 72.89°E |
بلندی | 7 میٹر سطح سمندر سے بلند |
مالک | بھارتی ریلوے |
انتظامیہ | وسطی ریلوے |
پلیٹ فارم | 5[1] |
روابط | ٹیکسی اسٹینڈ، پری پیڈ آٹو سروس |
تعمیرات | |
ساخت قسم | سٹینڈرڈ بہ زمین اسٹیشن |
پارکنگ | دستیاب |
دیگر معلومات | |
حیثیت | فعال |
اسٹیشن کوڈ | LTT |
زون | وسطی ریلوے |
تاریخ | |
عام رسائی | 1991 |
بجلی فراہم | ہاں |
محل وقوع | |
لوکمانیہ تلک ٹرمینس (Lokmanya Tilak Terminus) ممبئی کے مضافات کرلا میں واقع ایک ریلوے اسٹیشن ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Busy Kurla terminus to get bigger، Mumbai Mirror، 18 July 2011، 03 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر لوکمانیہ تلک ٹرمینس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |