ایشیا میں ٹیلی فون نمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایشیا میں سابقے 2،3،6،7،8،9 میں سے ایک کے ساتھ شروع ہوتے ہیں

یہ فہرست ایشیا میں ٹیلی فون نمبر (Telephone numbers in Asia) ہے۔

ممالک اور علاقوں کے ملکی کالنگ کوڈ[ترمیم]

نام ملک علاقہ ملکی کالنگ کوڈ بین الاقوامی کال سابقہ ڈائلنگ پلان مرکزی مضمون
 افغانستان 9 +93 00 افغانستان میں ٹیلی فون نمبر
 آرمینیا 3 +374 00 آرمینیا میں ٹیلی فون نمبر
 آذربائیجان 9 +994 00 آذربائیجان میں ٹیلی فون نمبر
 بحرین 9 +973 00 بحرین میں ٹیلی فون نمبر
 بنگلادیش 8 +880 00 بنگلہ دیش میں ٹیلی فون نمبر
 بھوٹان 9 +9751 00 بھوٹان میں ٹیلی فون نمبر
 برطانوی بحرہند خطہ 2 +246 00 برطانوی بحرہند خطہ میں ٹیلی فون نمبر
 برونائی دارالسلام 6 +673 00 No area codes برونائی میں ٹیلی فون نمبر
 کمبوڈیا 8 +855 00 Open کمبوڈیا میں ٹیلی فون نمبر
 چین 8 +86 00 چین میں ٹیلی فون نمبر
 قبرص 3 +357 00 میں ٹیلی فون نمبر قبرص
 مصر 2 +20 00 میں ٹیلی فون نمبر مصر
 جارجیا 9 +995 00 جارجیا میں ٹیلی فون نمبر
 ہانگ کانگ 8 +852 001 No area codes ہانگ کانگ میں ٹیلی فون نمبر
 بھارت 9 +91 00 بھارت میں ٹیلی فون نمبر
 انڈونیشیا 6 +62 00x، 01xxx (VoIP) Open انڈونیشیا میں ٹیلی فون نمبر
 ایران 9 +98 00 ایران میں ٹیلی فون نمبر
 عراق 9 +964 00 عراق میں ٹیلی فون نمبر
 اسرائیل 9 +972 00، 01x اسرائیل میں ٹیلی فون نمبر
 جاپان 8 +81 010 جاپان میں ٹیلی فون نمبر
 اردن 9 +962 00 اردن میں ٹیلی فون نمبر
 قازقستان 7 +7 8~10 قازقستان میں ٹیلی فون نمبر
 شمالی کوریا 8 +850 00، 99 شمالی کوریا میں ٹیلی فون نمبر
 جنوبی کوریا 8 +82 00 + carrier code جنوبی کوریا میں ٹیلی فون نمبر
 کویت 9 +965 00 کویت میں ٹیلی فون نمبر
 کرغیزستان 9 +996 00 کرغیزستان میں ٹیلی فون نمبر
 لاؤس 8 +856 100 Open لاؤس میں ٹیلی فون نمبر
 لبنان 9 +961 00 لبنان میں ٹیلی فون نمبر
 مکاؤ 8 +853 00 مکاؤ میں ٹیلی فون نمبر
 ملائیشیا 6 +60 00 Open ملائشیا میں ٹیلی فون نمبر
 مالدیپ 9 +960 00 مالدیپ میں ٹیلی فون نمبر
 منگولیا 9 +976 001 منگولیا میں ٹیلی فون نمبر
 میانمار 9 +95 00 Open میانمار میں ٹیلی فون نمبر
 نیپال 9 +977 00 نیپال میں ٹیلی فون نمبر
 سلطنت عمان 9 +968 00 سلطنت عمان میں ٹیلی فون نمبر
 پاکستان 9 +92 00 پاکستان میں ٹیلی فون نمبر
 دولت فلسطین 9 +970 00 فلسطین میں ٹیلی فون نمبر
 فلپائن 6 +63 00 Open فلپائن میں ٹیلی فون نمبر
 قطر 9 +974 00 قطر میں ٹیلی فون نمبر
 روس 7 +7 8~10 Open روس میں ٹیلی فون نمبر
 سعودی عرب 9 +966 00 سعودی عرب میں ٹیلی فون نمبر
 سنگاپور 6 +65 001، 002، 008 No area codes سنگاپور میں ٹیلی فون نمبر
 سری لنکا 9 +94 00 Open سری لنکا میں ٹیلی فون نمبر
 سوریہ 9 +963 00 سوریہ میں ٹیلی فون نمبر
 تائیوان 8 +886 002، 005، 006، 007، 009، 019 Open تائیوان میں ٹیلی فون نمبر
 تاجکستان 9 +992 8~10 تاجکستان میں ٹیلی فون نمبر
 تھائی لینڈ 6 +66 001، 00x Closed with 0 تھائی لینڈ میں ٹیلی فون نمبر
 مشرقی تیمور 6 +670 00 Closed مشرقی تیمور میں ٹیلی فون نمبر
 ترکیہ 9 +90 00 ترکی میں ٹیلی فون نمبر
 ترکمانستان 9 +993 8~10 ترکمانستان میں ٹیلی فون نمبر
 متحدہ عرب امارات 9 +971 00 متحدہ عرب امارات میں ٹیلی فون نمبر
 ازبکستان 9 +998 8~10 ازبکستان میں ٹیلی فون نمبر
 ویت نام 8 +84 00 Open ویتنام میں ٹیلی فون نمبر
 یمن 9 +967 00 یمن میں ٹیلی فون نمبر

ممالک اور علاقے ایک علاحدہ ملکi کالنگ کوڈ کے بغیر[ترمیم]

نام ملک ملکی کالنگ کوڈ بین الاقوامی کال سابقہ مرکزی مضمون
 ابخازيا +995 44، +7 840، +7 940 ابخازيا میں ٹیلی فون نمبر
 جزیرہ کرسمس +61 8 9164 جزیرہ کرسمس میں ٹیلی فون نمبر
 جزائر کوکوس +61 8 9162 جزائر کوکوس میں ٹیلی فون نمبر
 جمہوریہ نگورنو کاراباخ +374 47، +374 97 نگورنو کاراباخ میں ٹیلی فون نمبر
 ترک جمہوریہ شمالی قبرص +90 392 شمالی قبرص میں ٹیلی فون نمبر
 جنوبی اوسیشیا +995 جنوبی اوسیشیا میں ٹیلی فون نمبر

مزید دیکھیے[ترمیم]