اوليگ ساليوکوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کرنل جنرل

اوليگ ليونادوویچ ساليوکوف
کرنل جنرل اوليگ ليونادوویچ ساليوکوف
Олег Леонидович Салюков
کمانڈر انچيف روسی زمينی فوج بمطابق مئی 2014
مقامی نام
روسی: Олег Салюков
پیدائش (1955-05-21) مئی 21, 1955 (عمر 68 برس)
ساراتوف, سويت يونين
وفاداری سوویت یونین
 روس
سروس/شاخسويت فوج
روسی زمينی فوج
سالہائے فعالیت1977 سے تاحال
درجہکرنل جنرل
آرمی عہدہکمانڈر انچيف روسی زمينی فوج

اوليگ ليونادوویچ ساليوکوف(روسی: Олег Леонидович Салюков؛ 21 مئی 1955 ء کو پیدا ہوئے) کرنل جنرل رينک کے افسر اور روسی زمينی فوج کے موجودہ سربراہ ہيں۔ انہيں مئی 2014 ميں اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا ۔

فوجی تعليم[ترمیم]

1977ء میں انھوں نے الیانوفسک گارڈز اعلیٰ ٹينک کمان اسکول سے گولڈ میڈل کے ساتھ– 1985 میں ميلانوسکی ملٹری آرمرڈ فورسز اکيڈمی سے اعلی اعزازات کے ساتھ اور 1996 میں روس کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی ملٹری اکیڈمی سے گریجویشن کی

کيرئير[ترمیم]

عہدہ دورانيہ
  • پلاٹون افسر
  • کمپنی افسر
  • چيف آف سٹاف-کيو فوجی ضلے ميں بٹالين کمانڈر
1977 سے 1982
  • ٹينکوں کی ايک تربيتی رجمنٹ کے ڈپٹی کمانڈر
  • ٹينکوں کی ايک تربيتی رجمنٹ کے کمانڈر
  • ماسکو فوجی ضلے ميں ايک گارڈ ٹينک ڈويژن کے ڈپٹی کمانڈر
1985 سے 1994
  • ڈويژن کمانڈر
  • چيف آف سٹاف اور آرمی کمانڈر
  • مشرک بعيد کے فوجی ضلعے کے ڈپٹی کمانڈر انچيف
1997 سے 1994
  • چيف آف سٹاف-مشرک بعيد کے فوجی ضلعے کے اول ڈپٹی کمانڈر انچيف۔
2005 سے 2008
  • مشرک بعيد کے فوجی ضلعے کے ڈپٹی کمانڈر انچيف
2008 سے 2010
  • روس کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ڈپٹی چيف
2010 سے 2014
مئی، 2014 سے تاحال