فرزاد اسماعيلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امير

فرزاد اسماعيلی
مقامی نام
فرزاد اسماعیلی
پیدائشی نامفرزاد اسماعيلی سالو محلے
پیدائش (1972-01-15) 15 جنوری 1972 (عمر 52 برس)
سالو محلے, رودسر, ايران
وفاداریایران کا پرچم ايران
سروس/شاخ ايرانی فضائیہ (1993–2008) ايرانی ایئر ڈیفنس فورس (2008–)
سالہائے فعالیت1993–تاحال
درجہ برگيڈيئر جنرل

اميربرگيڈيئر جنرل فرزاد اسماعيلی ايرانی ایئر ڈیفنس فورس کے حاضر سروس جرنيل اور اس کے موجودہ سربراہ ہيں۔

برگيڈيئر جنرل فرزاد اسماعيلی کو 40 سال کی عمر سے پہلے ايرانی ایئر ڈیفنس فورس کا کمانڈر بنايا گيا۔