تبادلۂ خیال:تنب اکبر و اصغر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ دو جگہوں کا نام ہے ہر ایک کے لئے علیحدہ مضمون ہونا چاہیے دوسرا یہ کہ یہ اردو ویکیپیڈیا ہے اور بڑا تنب اور چھوٹا تنب اردو ہے (اردو میں صفت موصوف سے پہلے آئے) نیز اگر ترکیب عربی یا فارسی کو اردو میں استعمال کرنا ہو تو تنب کبیر و تنب صغیر درست ہے اکبر یا اصغر غلط ہے اور اگر اسی غلط نام پر بضد ہوں تو تب بھی تنب دو دفعہ لکھا جائے۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:20, 12 اپریل 2016 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے تنب اکبر و اصغر پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 03:51، 19 ستمبر 2020ء (م ع و)