1924ء کوہاٹ فسادات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

1924ء کوہاٹ فسادات ہندو مخالف بڑے فسادات تھے جو برطانوی ہند کے شمال مغربی سرحدی صوبے میں کوہاٹ شہر میں، 1924ء میں برپا ہوئے۔ فسادات کے تین دنوں (9–11 ستمبر) میں، 155[1] ہندو اور سکھ ہلاک ہوئے۔ ہندو اور سکھ آبادی کو جانے بچانے کے لیے وہاں سے بھاگنا پڑا۔ موہن داس گاندھی نے اکتوبر 1924ء میں 21 دنوں تک ہندو مسلم اتحاد کے لیے روزہ رکھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شنکر گھوش (1991)۔ مہاتما گاندھی۔ الائیڈ پبلشرز۔ ISBN 978-81-7023-205-6