طوالت پرواز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہوابازی میں، طوالت پرواز سے مراد کسی طیارے/ہوائی جہاز کے ہوا میں رہنے کا وقت ہوتا ہے۔ اس کے چار زمروں ہیں: مختصر فاصلے کی پرواز، درمیانی فاصلے کی پرواز، طویل فاصلے کی پرواز اور انتہائی طویل فاصلے کی پرواز۔

مختصر فاصلے کی پرواز: 3 گھنٹوں کے اندر
درمیانی فاصلے کی پرواز: 3 سے 6 گھنٹے
طویل فاصلے کی پرواز: 6 سے 12 گھنٹے
انتہائی طویل فاصلے کی پرواز: 12 گھنٹوں سے زیادہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]