بریلی ڈویژن

متناسقات: 28°21′41″N 79°25′44″E / 28.36139°N 79.42889°E / 28.36139; 79.42889
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بریلی ڈویژن
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت بریلی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 28°21′41″N 79°25′44″E / 28.3615°N 79.4289°E / 28.3615; 79.4289   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map
Bareilly division

بریلی ڈویژن اتر پردیش ریاست بھارت کی ایک انتظامی جغرافیائی اکائی ہے۔ بریلی ڈویژن کا انتظامی صدرمقام ہے۔ بریلی ڈویژن میں مغربی یوپی کے 3 بڑے شہر ہيں – بریلی، بدایوں اور شاہجہاں پور۔

بریلی یوپی کا طبی مرکز ہے اور سب سے بڑے صنعتی علاقوں میں سے ایک اور ترقی کی رفتار کے حوالے سے یوپی کا تیسرا شہر ہے۔

بدایوں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز اور ایک تاریخی شہر ہے جہاں کئی اہم سیاحتی مقام ہيں۔

شاہجہان پور بھی مغربی اترپردیش کے اہم شہروں میں سے ایک ہے۔

اس وقت اترپریش کے اضلاع:

بڑے شہر[ترمیم]

اہم میٹرو علاقے[ترمیم]

28°21′41″N 79°25′44″E / 28.36139°N 79.42889°E / 28.36139; 79.42889