نوجوت سنگھ سدھو
نوجوت سنگھ سدھو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
رکن راجیہ سبھا | |||||||
برسر عہدہ 25 اپریل 2016 – 18 جولائی 2016 |
|||||||
| |||||||
رکن پنجاب قانون ساز اسمبلی | |||||||
رکن سنہ 12 مارچ 2017 |
|||||||
حلقہ انتخاب | مشرقی امرتسر اسمبلی حلقہ | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 20 اکتوبر 1963ء (61 سال) پٹیالہ |
||||||
شہریت | بھارت | ||||||
مذہب | سکھ مت | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی (2004–2016) انڈین نیشنل کانگریس (2017–) |
||||||
زوجہ | نوجوت کور سدھو | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان، کرکٹ کھلاڑی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
کھیل | کرکٹ | ||||||
کھیل کا ملک | بھارت | ||||||
درستی - ترمیم |
نوجوت سنگھ سدھو (گرمکھی: ਨਵਜੋਤ ਸਿੰਘ ਸਿੱਧੂ، پیدائش: 20 اکتوبر 1963ء) ایک سابقہ بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ 2016ء میں راجیہ سبھا سے رکنِ پارلیمان بنے۔ 2004ء سے 2014ء تک امرتسر سے لوک سبھا کے رکن رہے۔[1] کرکٹ کھلاڑی سے ریٹائر ہونے کے بعد انھوں نے سیاست میں حصہ لیا اور مختلف ٹی وی پروگراموں میں جج اور تبصرہ گو رہے۔ وہ کپل شرما کے کامیڈی شو ٹونائٹ ود کپل اور دی کپل شرما شو میں مبصر رہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- کرکٹ
- ٹیسٹ کرکٹ
- بھارت قومی کرکٹ ٹیم
- بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- بھارت کے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- 20 اکتوبر کی پیدائشیں
- امرتسر کی شخصیات
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بگ باس کے شرکا
- بھارت کے کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- بھارتی ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- بھارتی سکھ
- پنجابی شخصیات
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- پٹیالہ کی شخصیات
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- کرکٹ عالمی کپ 1987 کے کھلاڑی
- کرکٹ عالمی کپ 1996 کے کھلاڑی
- امرتسر کے سیاست دان
- پنجاب، بھارت سے لوک سبھا کے ارکان
- بھارتی کھلاڑی-سیاست دان
- پنجاب، بھارت سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- امرتسر کے کھلاڑی
- پٹیالہ کے کھلاڑی
- بھارتی کرکٹ مبصرین
- نارتھ زون کے کرکٹ کھلاڑی
- پنجاب، بھارت ٹیم کے کرکٹ کھلاڑی
- کرکٹ کھلاڑی جنہوں نے فلموں میں اداکاری کی