وسیم بادامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وسیم بادامی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 فروری 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اینکر پرسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وسیم بادامی ایک پاکستانی ٹی وی اینکر اور صحافی ہیں۔

پیدائش

وسیم 7 فروری 1985ء کو کراچی میں پیدا ہو‎ئے۔

کریئر

وسیم نے 2006ء میں اے آر وائی نیوز پہ اپنا کریئر ایک صحافی کے طور پر شروع کیا۔ وسیم نے اپنے شو شانِ رمضان سے شہرت پائی۔ وسیم کو بی او ایل نیٹ ورک کی جانب سے سنئر اینکر پرسن کا خطاب ملا۔

ٹی وی شو

وسیم نے کئی ٹی-وی شوز پر کام کیا اور صرف اے آر وائی پر ہی کام کیا۔

وہ شوز یہ ہیں:-

نمبر شو پروگرام کام
1 11thHOUR اے-ار-وائی ہوسٹ
2 شانِ رمضان اے آر وائی ہوسٹ
3 ہر لمحہ پُرجوش ڈبل دھمال اے آر وائی ہوسٹ

کتب و نظم

وسیم نے ماں کی شان پر کئی کتابیں اور نظمیں لکھی ہیں۔

علم و حکمت

وسیم نے دین و دنیا کے بارے میں بہت علم حاصل کیا ہے۔ اس لیے کچھ لوگ وسیم کو اسکالر بھی مانتے ہیں۔[حوالہ درکار]