نصیر آباد ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نصیر آباد ڈویژن کا نقشہ

نصیر آباد ڈویژن (Nasirabad Division) بلوچستان، پاکستان کی ایک انتظامی تقسیم ہے۔ یہ بلوچستان کی واحد آبپاشی اور زرعی ڈویژن ہے ، ڈویژن بلوچستان کو سندھ سے جوڑتا ہے۔ اس کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ڈیرہ مراد جمالی میں ہے۔

پاکستان کی 2017ء مردم شماری کے مطابق ، اس ڈویژن کی مجموعی آبادی 1،591،144 افراد پر مشتمل ہے۔

نصیر آباد ڈویژن کے ضلع[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]