ابراہیم بن حصین اسدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ابراہیم بن حضین اسدی سے رجوع مکرر)
ابراہیم بن حصین اسدی
معلومات شخصیت

ابراہیم بن حصین اسدی شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔ بعض شیعہ کتب میں انھیں صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شمار کیا گیا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابن شہر آشوب، المناقب، 105/4