شکتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکتی
شکتی Shakti
Adi Para Shakti Lalita Tripura Sundari seated over Brahma Vishnu Shiva Maheswara and Sadashiva
ذاتی معلومات

ہندو مت میں شکتی (Shakti) (سنسکرت تلفظ: [ˈʃəkt̪ɪ]) ((تیلگو: శక్తి)‏) ((تمل: சக்தி)‏) (دیوناگری: शक्ति) جس کے معنی طاقت یا عطائے اختیار کے ہیں۔ پوری کائنات کے ذریعے قدیم کائناتی قوت کی نمائندگی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sacred Sanskrit words, p.111

بیرونی روابط[ترمیم]