مسلم لیگ (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رہنمامحمد علی جناح
تاسیسAugust 14, 1947
Karachi, Pakistan
تحلیل1958 (by martial law)
صدر دفترKarachi
اخبارDawn
نظریاتدو قومی نظریہ, Initial development of Pakistan
سلسلہ مضامین
سیاست و حکومت
پاکستان
آئین

پاکستان مسلم لیگ عام طور پر آل انڈیا مسلم لیگ کو ہی کہتے ہیں جسے تقسیم کے بعد پاکستان منتقل ہونے کے بعد بعض اوقات تمیز کے لیے یہ نام دیا جاتا ہے۔ یہ پارٹی لیاقت علی خان تک تو چلتی رہی پھر 1958 کے مارشل نے اس جماعت کا چرغ گل کر دیا۔ پھر پاکستانی سیاست میں درجنوں مسلم لیگی نام سے جماعتیں منظر عام پر آتی اور جاتی رہیں۔