نبیل (اداکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نبیل (اداکار)
معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نبیل ظفر ایک پاکستانی اداکار، لکھاری اور فلمساز ہیں۔ ان کا حقیقی نام ندیم ظفر ہے۔ وہ فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ دھواں ڈراما سے انھوں نے شہرت حاصل کی۔ فی الحال وہ اے آر وائی سے نشر ہونے والے مشہور سٹ کام بلبلے میں اداکاری کر رہے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]