تبادلۂ خیال:مہدی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:امام مہدی  کیا یہ سچ میں امام مہدی کی بادشاہی امام مہدی علیہ اسلام کو دیں گے آج سے 1400سو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں زندگی جینے کا دستور بتا دیا ہوا ہے لیکن یہ جو بات چودا سو سال پہلے کی پاک کتاب سے نہی کچھ سیکھ سکے تواب تو یہ ساری دولت اللہ کے حکم کے مطابق اور صحیح حدیث کے مطابق کیا امام صاحب کو دیں گے یہ ایک سوالیہ نشان اس لیے ہے کے یہ پہلے ہی اس دوکھے باز دولت کی خاتر ایک بھائ دوسرے بھائ تک کو قتل کردینے والے زمانے میں دولت کو ہی اپنی خدا سمجھنے والے زمانے میں کیا یہ امام مہدی کی چھوڑی ہوی بادشاہی واپس کریں گے میں نے اپنی زندگی میں بس لوگوں کو دوسروں کا حق کھاتے ہی دیکھا ہے اور اس صورت میں خد کو گھٹ گھٹ کر اندر ہی اندر روتے ہوے دیکھہ ہے کیوں کے میری تعلیم قرآن مجید کی پیدائشی طور پر اور پھر زندگی کی تعلیم اور دوبارا پھر قرآن مجید کی تحقیق سے لے کر صحیح بخاری حدیث تک اور باقی سب صحیح حدیث مبارک سے پھر امام علی علیہ اسلام کے قانون سے مزید تعلیم حاصل کرنے کے بعد دو ہزار چار سو سال پہلے تک کی سب کچھ تعلیمات سے حاصل کیا اور کچھ دیگر الہامات مجے ایسے ایسے محسوس ہوے ہیں جو کہ میری سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ لوگ بھول گئے ہیں اللہ کو اللہ کی قرآن مجید کی حدایت کو کیوں کے یہ خون خرابہ سب کس لیے اور کیوں نا تو آج تک کوی بی انسان یہ دولت قبر میں ساتھ لے کر گیا ناہی کوی لے کر جاسکتی ہے سواے اپنے نیک عمال کے وہ عمال جو ایک انسان دوسرے انسانوں کے ساتھ اپنی زندگی میں رکھتہ ہے ہم جب جنازا پڑتے ہیں اپنے اسلامی کسی بھائ کا تو ہمیں وہ فوت ہونے والا یہ سبق دیتہ ہے کے میں خالی ہاتھ آیا تھا اور خالی ہاتھ ہی دنیا سے جارہا ہوں اور میرے ساتھ سرف میرے عمال ہیں جو یہ دونوں فرشتے دایں بائیں کندھے والے لیکھتے رہے ہیں اور یہ ہی عمال اب قبر میں میرے سامنے رکھیں جایں گے اللہ ہم سب کو نیک ہدایت قرآن مجید سے اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت محبت والی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین انشاءاللہ جزاک اللہ خیر

Untitled[ترمیم]

یہ مضمون اس بحث کی وجہ سے لکھا جا رہا ہے جومھدی علیہ السلام پر جاری ہے۔ اور جو اس مضمون امام مھدی علیہ السلام سے الگ ہے۔ اس مضمون کے مکمل ہونے کے بعد ان مضامین کو یکجا کیا جائے گا۔ یا رجوع کروایا جائے گا۔--سید سلمان رضوی 02:57, 24 مارچ 2007 (UTC)

دو علیحدہ مضامین کو خلط کر دیا گیا ہے۔ مہدی ایک نظریہ ہے اور امام مہدی ایک شخصیت ہیں جو اہل تشیع کے موجودہ امام ہیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:18, 25 نومبر 2015 (م ع و)
اس کے لیے اب الگ سے مضمون شروع کریں، یہ تو ایک دوسرے سے رجوع مکرر ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:48, 25 نومبر 2015 (م ع و)
جی بہتر--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:47, 25 نومبر 2015 (م ع و)
YesY '۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:46, 26 اپریل 2016 (م ع و)

امام مہدی کی آمد امام مہدی کی آمد کی نوید کلام پاک میں کہاں ہے . اگر نہیں ہے تو - اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کچھ لوگونکی خواہش پرمبنی داستان ہے . جہانتک احادیث کا مواملہ ہے تو وا ضع ہے کہ حضور علیہ السلام نے نہ صرف خود کبہی پیشگوئی کی نلکہ امت کو منع بہی کیا . اور سب سےعجیب بات یہ ہے کہ اس دعوے میں امامت کو ایک مخصوص خاندان میں محدود رکھا جا رہا ہے. مطلب یہ کہ اتنی بڑی دنیا انتظار کرے اس خطے میں کب اور کتنا خون بہتا ہے اور کب ان الجھے ہوے قبائل میں سے کوئی آئے گا اور دنیا کو امن کا گہوارابندے گا؟ ۔ Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:34, 13 اپریل 2017 (م ع و)

عنوان[ترمیم]

اس مضمون کا عنوان صرف مہدی ہونا چاہیے کیونکہ یہ مسیح جیسا نظریہ ہے بلکہ امام مہدی حجت بن الحسن کو مانا جاتا ہے مہدی ایک نظریہ ہے اور امام مہدی شخصیت تو اس کا عنوان "مہدی" ہے۔ ہوسکتا ہے میں غلط ہوں مگر میں نے اپنی رائے پیش کی ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 11:51, 23 اکتوبر 2017 (م ع و)

گزارش[ترمیم]

اس مضمون میں بہت سی باتیں اہل تشیع کے نظریات پر مبنی ہیں۔ اہل سنت اور اہل تشیع کے اس بارے میں نظریات تضاد کو مد نظر رکھتے ہوئے مہدی کا ویکیپیڈیا میں ایک الگ سے مضمون ترتیب دیا جا چکا ہے لہٰذا اس میں جو باتیں اہل تشیع کے نظریات پر ہیں انہیں یہاں سے منتقل کر کے دوسرے مضمون میں جگہ دی جائے۔ new```` `

بنام بخاری سعید[ترمیم]

اہل سنت کے یہاں مہدی لفظ کا استمال نہ ہونے کے برابر ہے جب کہ اہل سنت کے نزدیک امام مہدی علیہ السلام، امام مہدی رضی اللہ عنہ، صرف امام مہدی وغیرہ استعال ہوتے ہیں۔ جو بھی نام ہو لفظ امام کا استعمال ضرور ہوتا ہے۔ اس لیے اسے امام مہدی ہی رہنا چاہیے۔ ````

احتیاط[ترمیم]

اہل تشیع نظریات کے لیے الگ سے مضمون محمد بن حسن مہدی ترتیب دیا جا چکا ہے۔ لہٰذا جس بھائی نے اس مضمون میں اہل تشیع احباب کے وہ نظریات جو اہل سنت سے متضاد ہوں کو شامل کرنا ہے تو براہ کرم اس مضمون میں شامل نہ کیجیے۔ میری نظر میں مکتبہ اہل سنت و مکتبہ اہل تشیع کی کتب بہت زیادہ گزریں جس میں زمین و آسمان کا تضاد پایا گیا۔ ممکن ہے اسی چیز بھانپتے ہوئی انتظامیہ نے اہل تشیع نظریات کے لیے الگ سے مضمون ترتیب دیا ہو۔```` ````

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے امام مہدی پر 2 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:51، 29 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے امام مہدی پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:26، 16 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے امام مہدی پر 5 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 05:18، 30 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے مہدی پر 8 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:47، 19 دسمبر 2021ء (م ع و)

امام مہدی کی روایات حدیث کی روایات کے حساب سے درست ہیں جبکہ علم درایت کے خلاف ہیں۔ Muhammad arslan12v (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:47، 20 ستمبر 2022ء (م ع و)

امام مہدی[ترمیم]

ا @امام مہدی 223.123.12.11 17:45، 7 جون 2023ء (م ع و)