سامی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سامی
Semitic
Syro-Arabian
جغرافیائی
تقسیم:
مغربی ایشیاء، شمالی افریقہ،
شمال مشرقی افریقہ، مالٹا
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
  • سامی
    Semitic
سابقہ اصل-زبان:پروٹوسیمیٹک
ذیلی تقسیمات:
آیزو 639-2 / 5:sem
گلوٹولاگ:semi1276[1]
{{{mapalt}}}
سامی زبانوں کی جغرافیائی حدود
12 ویں صدی میں اندلس میں عربی میں اِرقام کیا گیا قرآن کا ایک صفحہ

لسانیات اور نژادیات میں سامی (Semitic) (کتاب مقدس سے "سامعبرانی: שם‎) مغربی ایشیاء (مشرق وسطی) کی زبانوں کے لیے بولا جاتا تھا۔ زبانیں جدید اور ایشیائے کوچک، شمالی افریقہ، افریقہ اور مالٹا میں پھیل گیئں، جنہیں اب مجموعی طور پر سامی زبانیں کہا جاتا ہے۔سامی زبانیں چند زبانوں کا ایک خاندان ہے جو مغربی ایشیا، شمالی افریقا اور مشرقی افریقا میں بولی جاتی ہیں۔ ان کے بولنے والوں کی تعداد 30 کروڑ کے قریب ہے۔ اس خاندان میں عربی، عبرانی۔ امہری، تگرنیا اور مالٹائی زبانیں شامل ہیں۔ ان زبانوں میں مالٹائی زبان رومی رسم الخط میں اِرقام کی جاتی ہے۔ بولنے والے رومن کیتھولک مسیحی ہیں اور اس زبان کو آس پاس کے عربی لہجات کے مقابلے میں قرآن کی زبان کے قریب ترین سمجھا جاتا ہے۔

ذیلی خاندان[ترمیم]

پہلی صدی عیسوی میں سامی زبانوں کی جغرافیائی حدود
عربی خطاطی

اس کے ذیلی خاندان یا زبانیں درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Semitic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری