ٹائٹان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دنیا کا سب سے درخت امریکا کے ریڈوڈ نیشنل پارک میں ہے یہ ریڈوڈ 379.1 فٹ اونچا ہے (مینار پاکستان 198.5 فٹ اور مجسمہ آزادی 305 فٹ بلند ہے)۔ اسے دو ماہرینِ فطرت کرس ایٹکن اور مائیکل ٹیلر نے دریافت کیا۔ اسے ٹائٹان کا نام دیا گیا۔ پہاڑی ڈھلوان پر ہونے کی وجہ سے یہ تیز ہواؤں سے بچا ہوا ہے۔ سیاحوں کا اس کے پاس آنا جانا اس کی زمین کو کمزور کر سکتا ہے۔ اس لیے اس کی جگہ خفیہ رکھی گئی ہے۔

تصاویر اور مزید معلومات کے لیے نیشنل جیوگرافک میگزين مارچ 2007ء۔