بوں کاپ، بیڈ کاپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بوں کاپ بیڈ کاپ (Bon Cop, Bad Cop)
بلیک ہاک ڈاؤن فلم کا سرورق
ہدایت کارایریک کانویل
پروڈیوسرکیوین ٹیرنے
تحریرالیکس اپسٹین
پیٹریک ہوارڈ
کیوین ٹیرنے
ستارےجوش ہارٹنیٹ
ٹوم سائزمور
ایون بریمنر
ولیم فچنر
کم کوٹس
ٹام ہارڈی
ایرک بانا
موسیقیہانس زمر
ڈینز پریگنٹ
سنیماگرافیسلاوومیر اڈزیاک
ایڈیٹرپیٹرو اسکالیا
تقسیم کارکولمبیا پکچرز
تاریخ نمائش
28 دسمبر 2001ء
دورانیہ
144 منٹ
زبانانگریزی، صومالی
بجٹ92 ملین ڈالرز

بوں کاپ، بیڈ کاپ ایک 2006ء کی کنیڈین فلم ہے جودونوں انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں تیار کی گئی ہے۔ بوں کاپ، بیڈ کاپ میں ایک انگریزی کنیڈین اور ایک فرانسیسی کنیڈین پولیس افسر اپنے ذاتی اور ثقافتی تنازعات و تعصبات کو مسترد کرتے ہو‎ئے ایک موت کے مقدمہ کو سلجھاتے ہیں۔

مقبولیت[ترمیم]

اس فلم کی ہیرت انگیز بات یہ ہے کہ، اگرچہ یہ کینیڈا کی مشہور ترین فلموں میں شامل ہے، اس کی زیادہ تر مقبولیت صرف کیبیک یغنی فرانسیسی کینیڈا میں ہے۔ کئی فرانسیسی کینیڈین فلمی اداکاروں کے لیے یہ بات نہایت افسوس ناک ہے، کیونکہ یہ انگریز کینیڈین معاشرے میں کیبیک کی ثقافت سے دلچسپی کی قلت واضع کرتی ہے۔

انعامات[ترمیم]

بوں کاپ، بیڈ کاپ 2007ء کے جینی اوارڈز میں 10 انعامات کے لئئے منتخب ہوا، جس میں سے اس نے 2 جیتے:
1۔ بہترین فلم
2۔ بہترین آواز

نعرہ[ترمیم]

اس فلم میں کئی جملے دلچسپ اور یادگار ہیں، دونوں انگریزی اور فرانسیسی میں۔ لیکن فلم کا اصلی نعرہ، جو بوں کاپ، بیڈ کاپ کا ایک اچھا مفہوم پیش کرتی ہے، وہ انگریزی میں درج ذیل ہے: Shoot First, Translate Later

بیرونی روابط[ترمیم]