لوئی ہشتم شاہ فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوئی ہشتم شاہ فرانس
(فرانسیسی میں: Louis VIII de France ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 ستمبر 1187ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 8 نومبر 1226ء (39 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پیچش   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن باسیلیکا ساں-دونی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد لوئی نہم [3]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد فلپ ثانی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان کیپیشان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 جولا‎ئی 1223  – 8 نومبر 1226 
فلپ ثانی  
لوئی نہم  
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لوئی ہشتم شاہ فرانس (Louis VIII of France) خاندان کاپے سے تعلق رکھنے والا شاہ فرانس تھا جس نے مملکت فرانس پر 1223ء سے 1226ء تک حکومت کی۔ 1216ء سے 1217ء تک وہ مملکت انگلستان کا دعویدار بھی تھا۔

لوئی صرف ایک مختصر مدت کے لیے مملکت فرانس کا بادشاہ بنا، تاہم وہ بطور ولی عہد ایک فعال رہنما تھا۔1215-17ء میں جان شاہ انگلستان کے خلاف کامیابی پر اسے شیر (Lion) کہا جانے لگا۔ 1214ء میں اس نے جنوبی انگلستان پر حملہ کیا۔ انگلستان کے باغیوں نے 2 جون 1216ء کو لوئی کے بطور شاہ انگلستان ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس کی کبھی بطور شاہ انگلستان تاجپوشی نہیں ہوئی اور علاقے سے پسپا ہونے کے بعد یہ دعوی بھی ترک کر دیا گیا۔[5][6][7][8]

حوالہ جات[ترمیم]