لوٹے رئینیگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوٹے رئینیگر
(جرمنی میں: Lotte Reiniger ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Reiniger in 1939

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (جرمنی میں: Charlotte Reiniger ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 2 جون 1899(1899-06-02)
برلن-شارلوتنبورگ، جرمن سلطنت
وفات 19 جون 1981(1981-60-19) (عمر  82 سال)
دیتنہاوزین، مغربی جرمنی
رہائش برلن (–1936)[1]
روم (1939–1944)[1]
برلن (1944–1948)[1]
لندن (1948–1980)[1]
دیتنہاوزین (1980–)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ تصویری خاکہ اینی میشن، فلمی ہدایت کار
مادری زبان جرمن  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جرمن[2]،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1918–1979
کارہائے نمایاں شہزادہ احمد کی مہم جوئی  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شارلوٹ "لوٹے" رئینیگر (Charlotte "Lotte" Reiniger) ایک جرمن فلم ڈائریکٹر تھی جس کا شمار کارٹون متحرک فلموں کے بانیوں میں کیا جاتا ہے۔ اپنی ایجاد کا استعمال کرتے ہوئے اس نے 40 سے زائد فلمیں بنائیں۔[3] اس کی سب سے مشہور فلم 1926ء میں بنائی گئی شہزادہ احمد کی مہم جوئی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.lottereiniger.de/lotte_reiniger/portrait.php — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2019
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12140097n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. "The Art of Lotte Reiniger parte 1"۔ YouTube۔ 2009-04-11۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]