سلیمان شاہ (گلوکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلیمان شاہ (گلوکار)
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میر پور بٹھورو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 فروری 1997ء (61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار ،  رقاص   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید سلیمان شاہ (پیدائش: 1935ء - وفات: 18 اگست، 1996ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور سندھی لوک گلوکار اور رقاص تھے۔

حالات زندگی[ترمیم]

سلیمان شاہ 1938ء کو میر پور بٹھورو، ضلع ٹھٹہ، سندھ،برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں مذہبی و روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے بڑے بھائی قاسم شاہ سندھ کے ایک لوک فنکار تھے۔ ان کی وجہ سے سلیمان شاہ کو بھی پہلے گائیکی اور پھر رقص کا شوق ہوا اور وہ ایک تھیٹر کمپنی کے ساتھ وابستہ ہوکر اپنے رقص کا مظاہرہ کرنے لگے، بعد ازاں انھوں نے فلمی دنیا کا رخ کیا اور کئی فلموں میں اپنے رقص کا مظاہرہ کیا۔ 1968ء میں انھوں نے پاکستان ٹیلی وژن سے اپنے فن کے مظاہرے کا آغاز کیا اور بہت جلد ایک مقبول فنکار بن گئے، بعد ازاں انھوں نے بیرون ملک بھی اپنے فن کا جادو جگایا۔[1]

وفات[ترمیم]

سلیمان شاہ 14 فروری، 1997ء کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ کراچی میں درگاہ سید اریب شاہ بخاری، لیاری میں آسودۂ خاک ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ پبلی کیشنز، کراچی، 2010ء، ص 784