فرانسس کرک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فرانسس کرک
(انگریزی میں: Francis Harry Compton Crick ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 جون 1916ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نارتھیمپٹن[4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جولا‎ئی 2004ء (88 سال)[8][1][2][3][4][9][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہویا[4]،  سان ڈیگو[10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قولن سرطان[11]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی[4]،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا[4]،  فرانسیسی اکادمی برائے سائنس[4]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون[4]،  ای ایم بی او[4]،  قومی اکادمی برائے سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن[12]
گنول اور کائس[12]
جامعہ کیمبرج[12]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر میکس پیروٹز[12]  ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذ میکس پیروٹز  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر حیاتیات[4]،  ماہر جینیات[4]،  طبیعیات دان[4]،  ماہر اعصابیات[4]،  حیاتی کیمیا دان[4]،  سالماتی حیاتیات دان[4]،  استاد جامعہ[4]،  ماہر حیاتی طبیعیات[13]،  مصنف[13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[14][4][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سالماتی حیاتیات[16]،  ڈی این اے[16]،  طبیعیات[16]،  علم الاعصاب[16]،  حیاتی طبیعیات[16]،  وراثیات[16]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیمبرج[12]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تمغا البرٹ (1987)[12]
کاپلی میڈل (1975)[12][17]
رائل میڈل (1972)[12]
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب  (1962)[18][19][12]
 آرڈر آف میرٹ[12]
ای ایم بی او رکنیت[12]
 فلاڈلفیا لبرٹی میڈل[12]
رائل سوسائٹی فیلو [12]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 

فرانسس کرک ڈی این اے کا راز پانے والے اور ساخت معلوم کرنے والے نوبل انعام یافتہ سائنس دان۔ یہ ساخت انھوں نے اپنے ایک ساتھی سائنس دان جمیز واسٹن کے ساتھ مل کر معلوم کی۔ برطانیہ میں پیدا ہونے والے فرانسس نے انیس سو تریپن میں کیمرج یونیورسٹی میں ڈی این اے کی ساخت پر تحقیق کی جس پر انیس سو باسٹھ میں انھیں نوبل انعام دیا گیا ۔

ڈی آکسی رائبونیوکلک ایسڈ (ڈی این اے) کسی جاندار خلیے میں موجود وہ مادہ ہے جو موروثی خواص کا حامل ہوتا ہے۔ یہ خلیے کے مرکز میں پایا جاتا ہے۔ جاندار خلیوں کے جینز میں ڈی این اے زنجیر کی کڑیوں کی شکل میں پایا جاتا ہے اور اس کی ترتیب اس جاندار کے موروثی خواص کا تعین کرتی ہے۔

مثلاً کسی انسان کے خلیوں میں اس کے والدین کے خواص ڈی این اے کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں اور والد اور والدہ کے ڈی این اے کے ملنے سے نئے جسمانی خواص بھی پیدا ہوتے ہیں جو ایک فرد کو دوسرے سے جدا کرتے ہیں۔

یہی سبب ہے کہ سگے بہن بھائی خاصی مماثلت کے باوجود ایک دوسرے سے کسی نہ کسی اعتبار سے مختلف ہوئے ہیں۔ یہ اختلاف ڈی این اے کی کارستانی ہی ہے۔

ایک فرد کا ڈی این اے دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ اسی بنیاد پر ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کسی فرد کی قانونی شناخت کی جاتی ہے۔

پروفیسر فرانسس کرِک اور جیمز واسٹن نے ڈی این اے کی ساخت کے بارے میں اپنے مکالے میں بتایا تھا کہ یہ دو رنجیروں کی شکل میں ہوتا ہے اور یہ زنجیریں ایک دوسرے سے لپٹی ہوئی ہوتی ہیں۔

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118906275  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898169q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w63r0w6s — بنام: Francis Crick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح https://www.biography.com/people/francis-crick-9261484 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2018
  5. https://brockhaus.de/ecs/julex/article/crick-francis-harry-compton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0020678.xml — بنام: Francis Compton Crick — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
  7. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/16143 — بنام: Francis Harry Compton Crick — عنوان : Proleksis enciklopedija
  8. DNA Scientist Francis Crick Dies at 88 — شائع شدہ از: 29 جولا‎ئی 2004
  9. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/crick-francis-harry-compton — بنام: Francis Harry Compton Crick — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولا‎ئی 2023
  11. https://www.biography.com/people/francis-crick-9261484 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2017
  12. ^ ا ب پ ت ٹ Francis Crick Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اگست 2018
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11898169q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  16. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001547 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  17. Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018 — ناشر: رائل سوسائٹی
  18. The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1962
  19. The Nobel Prize amounts
  20. Nomination Database