عماد الدولہ دیلمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عماد الدولہ
علی ابن بویہ
امیر بویہ سلطنت، فارس
عماد الدولہ کا سکہ
934–949
جانشینعضد الدولہ
خاندانآل بویہ
والدBuya
پیدائش891 یا 892
ایران
وفاتدسمبر 949
مذہباہل تشیع

علی ابن بویہ (فارسی: علی بن بویه‎)، جو اپنے لقب عماد الدولہ (c. 891/2 – دسمبر 949)، شاہی خاندان آل بویہ، ایران (شیراز میں، 934–949) کا بانی تھا۔

ابتدائی حالات[ترمیم]

آل زیاد نے کرج کی حکومت ابو الحسن علی بن بویہ (عماد الدولہ) کو کو اس کی خدمات کے صلے میں دی علی نے اپنے دوسرے بھائیوں کے ساتھ مل کر اپنی حکومت کو اتنی وسعت دی کہ جنوبی ایران کا علاقہ فارس بھی ان کی سلطنت کا حصہ بن گیا۔ خلیفہ بغداد نے تینوں بھائیوں کی حکومت تسلیم کر لی۔ راضی باللہ نے علی بن بویہ کو عمادالدولہ کا خطاب دے کر صوبے فارس کی سند حکومت عطا کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

مآخذ[ترمیم]

  • C. E. Bosworth (1975)۔ "Iran under the Buyids"۔ $1 میں R. N. Frye۔ The Cambridge History of Iran, Volume 4: From the Arab Invasion to the Saljuqs۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ صفحہ: 250–305۔ ISBN 0-521-20093-8۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
  • Tilman Nagel (1990)۔ "BUYIDS"۔ آرکائیو کاپی۔ Encyclopaedia Iranica, Vol. IV, Fasc. 6۔ London u.a.: Routledge & Kegan Paul۔ صفحہ: 578–586۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016 
ماقبل 
None
آل بویہ امیر (فارس میں)
934–949
مابعد