حانڈا (اسٹریٹ فائٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حانڈا ( جاپانی -エドモンド 本田) ایک سومو پہلوان ہے جو اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ایک اہم شخص ہے۔ اس کی نسل جاپانی ہے اور وہ جاپان کے سومو پہلوانوں کا روایتی لباس پہنتا ہے۔ حانڈا اپنے ہاتھوں کو نہایت تیز رفتار سے گھمانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور وہ سنسنی خیز ہوائ قلابازی بھی مارتے ہوئے حملہ کر سکتا ہے۔

شکل[ترمیم]

حانڈا ایک قدامت پسند سومو پہلوان ہے اور اس کے منہ پہ رنگ، اس کا لباس اور اس کا موٹاپا بھی اس ہی کا ثبوت ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

حانڈا نے اپنی تمام زندگی دنیا کے بہترین سومو پہلوان بننے کے ریاض میں گزار دی۔ دنیاوی مقابلہ سومو میں دوسرے نمبر پہ آنے کی بدولت وہ شدید مایوسی کا شکار ہوا۔ اس کے علاوہ حانڈا سومو پہلوانی کے ناقابل اتمنان رتبے کو دنیا کے سامنے ایک نئے سرے سے پیش کرنے کی آرزو رکھتا تھا۔ چنانچہ وہ اسٹریٹ فائٹر کے عالمی مقابل میں داخل ہوا۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

حانڈا ایک مخلص سومو پہلوانوں ہے جو تاریخی روایات جاپان کے مطابق لڑتا ہے۔ لیکن فل ہال حانڈا دنیاوی مقابلہ سومو میں دوسرے نمبر پہ ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

پہ حانڈا[مردہ ربط]


اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی