خالصتان کمانڈو فورس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خالصتان کمانڈو فورس
رہنماManbir Singh Chaheru (1987)
Labh Singh  (1987–1988)
کنول جیت سنگھ سلطان وند (1988–1989)
پرم جیت سنگھ پنجور[1]
سالہائے فعالیت1987–1993
مقاصدپنجاب اور بھارت کے پڑوسی ممالک کے کچھ ضلعوں میں خالصتان کی آزاد سکھ ریاست کا قیام
فعال علاقےبھارت
نظریہسکھ قوم پرستی
حیثیتبھارت کا پرچم حکومت ہند نے اسے قانون غیر قانونی سرگرمیاں (انسداد) کے تحت دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے[2]

خالصتان کمانڈو فورس یا کے سی ایف ایک سکھ مسلح تنظیم ہے جس کا دائرہ کار بھارتی پنجاب ہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ [3] اور پنجاب پولس سراغرساں ادارے کے معاون انسپکٹر جنرل [4]کے مطابق یہ تنظیم بہت سی قاتلانہ سرگرمیوں میں ملوث تھی جن میں 1995ء میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ بینت سنگھ کا قتل بھی شامل ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Paramjit Singh Panjwar (Khalistan Commando Force) دی انڈین ایکسپریس, 4 December 2008
  2. "Terrorism Act 2000"۔ [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]۔ 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2012 
  3. ^ ا ب
  4. "Law Enforcement Cases: International Narcotics Control Strategy Report: Bureau of International Narcotics and Law Enforcement Affairs"۔ US Department of State۔ March 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2009 

بیرونی روابط[ترمیم]