عشائیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عشائیہ

عشائیہ سے مراد شام یا رات کو کھایا جانے والا اہم کھانا ہے۔

تاہم ڈنر سے عام طور پر مراد (عشائیہ سے نہیں) دن کا سب سے اہم کھانا ہے جو دوپہر یا شام کا کھانا ہو سکتا ہے۔ ثقافت کے لحاظ سے ڈنر کی اصطلاح کے مختلف معنی ہو سکتے ہیں، جو دن کے کسی بھی وقت اور کسی بھی حجم کا کھانا ہو سکتا ہے۔[1][2] شام کے کھانے کے طور پر معنی، جو عام طور پر دن کا سب سے بڑا کھانا ہوتا ہے انگریزی بولنے والی دنیا کے بہت سے حصوں میں ایک معیار بن رہا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Lynne Olver۔ "Meal times"۔ Lynne Olver۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2014 
  2. McMillan 2001.

بیرونی روابط[ترمیم]