روبی رومن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Ruby Roman
انگور (Vitis)
رنگت (دانے کی)سرخ
انواعVitis vinifera
ابتدااشیکاوا پریفیکچر, Japan

روبی رومن انگوروں کی ایک قسم ہے جو اشیکاوا پریفیکچر, جاپان میں کاشت اور فروخت کی جاتی ہے۔ سرخ رنگ کے اس انگور کا ہر دانہ پنگ پانگ بال کے سائز کا ہوتا ہے۔ جاپان میں انگوروں کی اس نئی ورائٹی کو 2008 میں متعارف کرایا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]