قیامت سے قیامت تک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Qayamat Se Qayamat Tak
क़यामत से क़यामत तक
ہدایت کارمنصور خان
پروڈیوسرناصر حسین
تحریرNasir Hussain
ماخوذ ازرومیو اینڈ جولیٹ
از ولیم شیکسپیئر
ستارےعامر خان
جوہی چاولا
Dalip Tahil
آلوک ناتھ
موسیقیآنند ملند
سنیماگرافیKiran Deohans
ایڈیٹرZafar Sultan
تقسیم کارNasir Hussain Films
تاریخ نمائش
  • 29 اپریل 1988ء (1988ء-04-29)[1]
دورانیہ
163 mins
ملکبھارت
زبانہندی زبان

قیامت سے قیامت تک 1988ء کی ایک بھارتی بالی وڈ رومانٹک ڈراما فلم ہے جس کے ڈائیریکٹر منصور خان تھے۔اسے لکھا اور پروڈیوس ناصر حسین نے کیا تھا، یہ فلم شیکسپیئر کی رومیو اور جولیٹ سے متاثر ہو کر بنائی گئی تھی۔اس کے اہم ترین کردار میں جوہی چاؤلہ اور عامر خان شامل تھے۔ اسے 29 اپریل 1988ء کو ریلیز کیا گیا جسے ناظریں بہت سراہا اور اسی فلم نے ان دونوں اداکاروں کو اہم شہرت دلائی۔[2]

آنند-ملند کے بنائے گئے اس فلم کے گانے بھی مقبول ہوئے۔انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ فلم 25 ترین دیکھے جانے کے لائق فلموں میں سے ایک ہے[3] ۔اسے نیشنل فلم ایوارڈ،فلم فیئر ایوارڈ اور دیگر کئی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Qayamat Se Qayamat Tak release date"۔ NDTV۔ 2013-04-28۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2013 
  2. "Domestic Box Office"۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ November 4, 2014 
  3. Kanwar, Rachna (3 October 2005)۔ "25 Must See Bollywood Movies"۔ Indiatimes movies۔ 15 ستمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2010