ستیامیو جیاتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ستیامیو جیاتی
"Satyamev Jayate" written in Devanagari script
Logo of the show, which features the words Satyamev Jayate as written in دیوناگری ہندی زبان script
نوعیتTalk show
تخلیق کارعامر خان
ہدایاتSatyajit Bhatkal
پیش کردہایئرٹیل
نمایاں اداکارعامر خان
افتتاحی تھیمSatyamev Jayate
نشربھارت
زبانہندی
تعدادِ دور3
اقساط25 (اقساط کی فہرست)
تیاری
فلم سازعامر خان
کرن راؤ
عکس نگاریBaba Azmi
کیمرا ترتیبMulti-camera
دورانیہ60–90 منٹ
پروڈکشن ادارہعامر خان پروڈکشن
نشریات
چینلسٹار انڈیا
تصویری قسم576i (16:9, رخی تناسب)
1080i ( HDTV )
6 مئی 2012ء (2012ء-05-06) – Present
اثرات
اگلاLakhon Mein Ek"
بیرونی روابط
ویب سائٹ
پروڈکشن ویب سائٹ

ستیا میو جیاتی ایک بھارتی ٹی وی ٹالک شو ہے جو سٹار نیٹ ورک اوردور درشن کے چینل پر دکھایا جاتا ہے۔[1]اس پروگرام کا پہلا دور 6 مئی 2012 کو شروع ہوا جس کی میزبانی معروف بالی وڈ اداکارعامر خان تھے۔[2]دوسرا دور 2 مارچ 2014 سے شروع ہوا جبکہ تیسرا دور 5 اکتوبر 2014 سے شروع ہوا[3] (ہر اتوار اکتوبر کے 11 بجے)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aamir's 'Satyamev Jayate' to be aired on private channels and DD1 simultaneously"۔ سی این این نیوز 18۔ 14 April 2012۔ 13 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2012 
  2. "I'm excited about my TV show: Aamir Khan"۔ Hindustan Times۔ 22 October 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اپریل 2012 
  3. "Satyamev Jayate Season 2 to be commence from March 2"۔ IANS۔ Biharprabha News۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2014