خواص پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ and union council
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعگجرات
حکومت
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

خواص پور (انگریزی: Khawaspur) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔[1]


مؤرخہ 20 اپریل، 1607ء شمسی 22 ذی الحج م، 1015ھ بروز جمعہ کو مغل بادشاہ نور الدین جہانگیر گجرات کے سے بائیس کلومیٹر دور جبکہ لالا موسیٰ سے پانچ کلومیٹر فاصلے پر واقع اس گاؤں خواص پور سے کابل جاتے وقت گذرے.. بقول خودنوشت جہانگیر (تزک جہانگیری) چونکہ یہاں پر شیر شاہ سور کے غلام خواص خاں جو شیر شاہ سور کا ایک معتبر امیر بھی تھا۔ اُس نے یہاں پر پڑاؤ ڈالا تھا۔ تبھی یہ قصبہ خواص پور کہلایا, [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khawaspur" 
  2. تحریر؛ قلیج نیازک خان غلجی