اجیت پال سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اجیت پال سنگھ
ذاتی معلومات
مکمل نام اجیت پال سنگھ
پیدائش اپریل 1947 (عمر 76–77 سال)
سنسارپور، پنجاب، بھارت
قد 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)[1]
کھیل کا مقام Halfback

اجیت پال سنگھ (1 اپریل،[2]1947 تا ) بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک قومی ہاکی کھلاڑی تھے۔ وہ بھارتی ہاکی ٹیم کے کپتان بھی رہے تھے۔ انھیں 1972ء میں ارجنا ایوارڈ دیا گیا۔ وہ سنٹر ہالف پوزیشن پر کھیلتے تھے۔ وہ 1975ء کے عالمی ہاکی مقابلوں میں، جو ملائیشیاء میں ہوئے، بھارتی ٹیم کی کپتانی کی۔ انھوں نے 1968ء سے 1976ء تک بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی اور دو دفعہ اولمپکس میں برونز میڈل جیتے۔ [3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Player's Profile"۔ 22 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2016 
  2. "Sikh-History.com"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2015 
  3. "Ajitpal Singh"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2016  "آرکائیو کاپی"۔ 22 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2016