ستنام سنگھ بھمارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Satnam Singh Bhamara
Singh (left) with the Indian national team in 2013
No. 52 – Texas Legends
درجہCenter
لیگNBA Development League
Personal information
پیدائشدسمبر 1995 (عمر  سال)
Ballo Ke, پنجاب (بھارت), بھارت
قومیتبھارتی
مندرج قد7 فٹ 2 انچ (2.18 میٹر)
مندرج وزن290 پونڈ (132 کلوگرام)
عام زندگی
ہائی اسکولIMG Academy (Bradenton, Florida)
این بی اے draft2015 / Round: 2 / Pick: 52 overall
Selected by the Dallas Mavericks
پیشہ2015–present
بطور کھلاڑی تاریخ
2015–presentTexas Legends (D-League)

ستنام سنگھ بھمارا (پ:10 دسمبر،1995ء) ایک بھارتی باسکٹ بال کھلاڑی ہیں جو ٹیکساس لیجنڈ کی جانب سے این بی اے ڈیولپمنٹ لیگ کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں جو این بی اے میں لیے گئے ہیں۔7 فٹ 2 انچ اور 132 کلو گرام کے ساتھ وہ درمیان میں کھیلتے ہیں۔[1] وہ آئی ایم جی کے ہائی اسکول باسکٹ بال بھی کھیلتے ہیں۔14 سال کی عمر میں ہی وہ میڈیاء کی نظروں میں آ گئے تھے اور آئی ایم جی میں ان کے کھیل نے انھیں این بی اے ٹیم کا حصہ بنا دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Satnam Singh Bhamara"۔ ESPN۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 نومبر 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:Texas Legends current roster سانچہ:2015 NBA Draft